کھیل

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) کھیلا جائےگا

آکلینڈ:نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل(اتوار کو )آکلینڈ میں کھیلا جائے گا ۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم مچل سینٹنر کی زیر قیادت میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلیا کو مچل مارش لیڈ کریں گے ۔ آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ کینگروز نے ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں 6 وکٹوں اور دوسرے میچ میں 72 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کی ۔ ٹی 20 سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 29 فروری سے شروع ہو گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button