پاکستانتازہ ترین

گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے کیس کی سماعت کی، علی امین گنڈا پور عدالت پیش نہیں ہوئے،عدالت نے تھانہ مناواں کے مقدمے میں علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔واضح رہے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف کاہنہ جلسے کے دوران گاڑیوں کے شیشے توڑنے پر پولیس نے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button