پاکستانتازہ ترینتجارتدنیا

کرتارپور راہداری سے معمول کے مطابق سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

شکر گڑھ: سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کیلئے کرتارپورراہداری معمول کے مطابق کھلی ہے۔دربار انتظامیہ کے مطابق آج صبح سے بذریعہ راہداری 247 یاتری بھارت سےپہنچے ہیں ۔دوسری جانب یاتری کرتار پور راہداری کھلی رکھنے پرحکومت پاکستان کےمشکور ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود ایک ماہ کے لیے بندکی ہوئی ہے جب کہ پاکستانی فضائی حدودکی بندش کا نوٹم 23 مئی کی رات 12 بجے تک مؤثر ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button