
اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈراپ) نے دوا ساز کمپنیوں کو نو مضر صحت سیرپ مارکیٹ سے واپس اٹھانے کی ہدایت کردی
ڈریپ کے سی ای او ڈاکٹر عاصم رؤف نے کہا کہ پانچ دوا ساز کمپنیوں کے تیار کردہ مزید نو مصر صحت سرپ پائے گئے
ڈراپ کی طرف سے جاری کردہ ایک دستاویز کے مطابق ، کمپنیوں پی ڈی ایچ فارماسیوٹیکلز ، رازی تھراپیٹکس ، سیزا انٹرنیشنل ، اور دیگر کے تیار کردہ سرپ مضر صحت پائے گئے
سرپ میں الرفین، زیویرول، ٹیکسول ڈی ایم، ٹیکسول ای ایکس، ویرول، ٹوراکس ڈی ایم، برونیل اور اسپیکسن شامل ہیں۔