اہم خبرپاکستانتازہ ترینتجارت

ملک میں سونا سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت کیا ہے؟

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)10 گرام سونے کا بھا 857 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 25 ہزار 480 روپے ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کا فی تولہ بھا ایک ہزار روپے کم ہوا ہے۔اس کمی سے ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 63 ہزار روپے ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھا 857 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 25 ہزار 480 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 515 ڈالر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button