پاکستانتازہ ترین

اسٹریٹجک اداروں سے وابستہ ممتاز سائنسدانوں اور انجینئروں کو نوازا گیا

راولپنڈی: سٹریٹجک اداروں سے وابستہ ممتاز سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعزاز سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے صدر مملکت کی جانب سے اعزازات سے نوازا۔ سائنسدانوں اور انجینئرز کو ایوارڈ دینے کی تقریب چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں منعقد ہوئی، مجموعی طور پر 35 افسران کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ گیا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سائنسدانوں اور انجینئرز کو خراج تحسین پیش کیا۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے مزید کہا کہ قوم ہمیشہ آپ کی مقروض رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button