
ملک بھر سے زہریلے سولوینٹ کی ملاوٹ والے مضر صحت کھانسی کے شربت مارکیٹ سے ہٹا لیے گئے ہیں۔ ان کے استعمال سے طبی پیچیدگیوں کا خطرہ ثابت ہونے کے بعد یہ قدم اُٹھایا کیا گیا ہے
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کےمطابق میڈیکل اسٹورز سے کھانسی کے مضر صحت شربت اٹھوا لیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان سرپس میں تھائی لینڈ سے درآمد شدہ خام مال پروپلین گلائیکول شامل کیا گیا تھا