پاکستانتازہ ترینتجارتجرائمدنیا

دبئی میں سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ کرنے والا سائبرگینگ پکڑا گیا

دبئی میں سرمایہ کاری کے نام پر لوگوں سے فراڈ کرنے والا سائبرگینگ پکڑا گیا۔دبئی پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے 4 افرادکو گرفتار کیا ہے۔ جعلی بروکرز سوشل میڈیا پر جعلی منافع بخش اسکیمز چلا رہے تھے۔دبئی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ ملزمان کا گینگ متاثرین کو کالز اور واٹس ایپ سے سرمایہ کاری پر آمادہ کرتا تھا۔گینگ سرمایہ کاری حاصل کرکے بیرون ملک منتقل کرتا رہا۔دبئی پولیس نے شہریوں کو مشورہ دیا ہےکہ عوام مشکوک سرمایہ کاری اسکیمز سے ہوشیار رہیں۔دبئی پولیس نے مشورہ دیا ہےکہ متحدہ عرب امارات کے صرف لائسنس یافتہ ادارے میں ہی سرمایہ کاری کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button