پاکستانتازہ ترینتجارت

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

گزشتہ روز ہونے والی بڑی کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3700 روپے اضافے سے 3 لاکھ 44 ہزار 200 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3173 روپے اضافے سے 2 لاکھ 95 ہزار 96 روپے ہےدوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 37 ڈالر اضافے سے 3258 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button