پاکستانتازہ ترین

نئے چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری کیلئے مہمانوں کی فہرست طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نئے چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری کے لیے مہمانوں کی فہرست طلب کر لی گئی۔ذرائع کے مطابق صدر ہاؤس کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان کی حلف برداری تقریب کے سلسلہ میں سپریم کورٹ سے رابطہ کیا گیا ہے۔صدر ہاؤس نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی حلف برداری تقریب کے لیے مہمانوں کی فہرست مانگی ہے، سپریم کورٹ نے فہرست دینے کے لیے کل تک کا وقت مانگ لیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button