انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان اور مایا علی کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں ، اسامہ خان

اسلام آباد:اداکار اسامہ خان نے کہا ہے کہ وہ اداکارہ ماہرہ خان اور مایا علی کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔ انہوں نےکہاکہ وہ دونوں اداکاروں کے کام سے بہت متاثر ہیں اور ان کے ساتھ کام کر نا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اداکارہ مایا علی کو بہت پسند کرتے ہیں اور وہ ا س کا اظہار اداکارہ سے کئی مرتبہ کر چکے ہیں ۔ واضح رہے حال ہی میں ریلیز کی جا نے والی فلم”نایاب ” میں اسامہ خان اداکارہ یمنی زیدی کے ہمراہ دکھائی دے رہے ہیں جسے کافی سراہا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button