پاکستانتازہ ترین

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان پاکستان کے دورے پر اپنے شیڈول کے مطابق اتوار کی شب خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے،  نورخان ائیربیس پر ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے ان کا استقبال کیا

دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ امیرعبداللہیان نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ  سے ملاقات کریں گے جبکہ اپنے دورے کے دوران وہ وزارت خارجہ کے حکام کے علاوہ  سکیورٹی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے

 پاک ایران تعلقات میں بہتری کیلئے ایرانی وزیر خارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب  جلیل عباس جیلانی سے بھی ملاقات کریں گے، ملاقات میں  مختلف اموررپرتفصیلی تبادلہ خیا ل کیا جائےگیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button