علاقائی

علی خان اور افتخار خان نے مخالف امیدواروں کی دوڑیں لگوادیں

حویلیاں:علی خان جدون امیدوار قومی اسمبلی این۔اے17 اور افتخار خان جدون امیدوار صوبائی اسمبلی پی۔کے44 کی لوہر تناول کے اندر بڑی انٹری نے مخالف امیدواروں کی دوڑیں لگوا دیں تحریک انصاف کے امیدواروں کو تناول میں ووٹ مانگنے کی ضرورت نہیں ہے ووٹ عمران کی امانت ہے اور ہم خود عمران خان کی امانت انھیں پہچانے کے لیے آٹھ فروری کو اپنے پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچیں گے قیدی نمبر 804 کو ہی پاکستانی قوم نجات ہندہ سمجھتے ہیں یوتھ نے جس طرح عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوکر پاکستانی قوم کا مقدمہ لڑ رہے ہیں وہ پاکستان کی ہسٹری بن چکا ہے علی خان جدون امیدوار تحریک انصاف این۔اے 17 افتخار خان جدون امیدوار تحریک انصاف پی کے 44 پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیداور افتخار خان جدون صوبائی اسمبلی پی۔کے44 قومی اسمبلی این۔اے17 کی الیکشن مہم زور شور سے جاری یونین کونسل پنڈ کرگوخان میں مختلف مقامات پر کارنر میتنگز یونین کونسل پنڈ کرگو خان کی عوام نے حمایت کا اعلان کر دیا اس موقع پر سینکڑوں لوگ موجود تھیتحریک انصاف کے نامزد امیدواروں علی خان اور افتخار خان کا ان علاقوں میں پہنچنے پہ تاریخی استقبال اور فضا قیدی نمبر804 کے نعروں سے گونجتی رہی مقامی عماہدین نے کہا گزشتہ پندرہ سال سے ہمیں محکوم بناکر رکھا جارہا ہے من پسند لوگوں کو نوازا گیا آج عمران خان پاکستانی قوم کی خاطر جیل کاٹ رہاہے اور ان کے آگے سرنگوں نہیں ہورہا ہے جو بھی ہو ووٹ عمران خان کے نامزد لوگوں کا ہے نشان جو بھی ہو کتیلی اور پریشر ککر پہ آٹھ فروری کو ٹھپوں کی بارش ہوگی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button