علاقائی

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن’2 منشیات فروشوں گرفتار

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود کے احکامات پر چکوال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال محمد آصف سب انسپکٹر و ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔گرفتار منشیات فروش ناصر محمود ولد محمد وارث ساکن پڑھال کے قبضہ سے 1کلو 500گرام چرس برآمد کی،عرفان قیصر ولد محمد رزاق ساکن ڈھڈیال کے قبضہ سے1کلو 500 گرام چرس برآمد کر کے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button