
اسلام آباد: امریکی محکمہ خارجہ نے 2023 میں سیالکوٹ اور راولاکوٹ میں دو پاکستانی شہریوں کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونے پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔
جب اس اہم معاملے پر ردعمل کا مطالبہ کیا گیا تو امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔