حویلیاں: عاطف منصف خان شہید کے شیدائیوں کا امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 44 کو لوہر تناول میں پرجوش انداز میں تاریخی استقبال امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 44سہیل شیر خان کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا دیگر امیدواروں سے لوہر تناول کے عوام نے بیزاری کا اظہار کردیا روایتی سیاستدان لوہر تناول کے عوام کو ہمیشہ لولی پاپ دیتے آرہے ہیں لوہرتناول؛کوٹھیالہ؛سندو گلی؛بگاریاں؛ پنڈ کرگو خان شیروان ، چمہڈ، دھوبیاں ، بیرم گلی کے بزرگوں نوجوانوں کا پرجوش استقبال اور الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب کرانے کا بھرپور عزم عوام کے حقوق بلند کرنے کے لیے میدان میں کھڑے ہیں نام نہاد عوامی خدمت کرنے والوں کو عوام مسترد کرتی ہے الحمدللہ ہمیں عوامی خدمت ورثے میں ملی ہے جس طرح عوام بستی شیر خان کو عزت دے رہی ہے انشااللہ ہمیں دنیا کی کوئی طاقت خدمت خلق سے پیچھے نہیں ہٹا سکتی ہمارا منشور اپنے علاقے کی پسماندگی کو دور کرنا ہے ہم اپنے علاقے کی خوشحالی اور تعمیر و ترقی کے لیے دن رات کوششاں ہے انشااللہ اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہوں گے
0 36 1 minute read