پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا۔
کاروباری دن میں 100انڈیکس نے ایک موقع پر 361پوائنٹس اضافے سے 65ہزار 213کی بلند ترین سطح رقم کی لیکن کاروبار کا اختتام 524پوائنٹس کم ہوکر 64ہزار 298پر کیا ہے۔
100 انڈیکس کاروباری دن میں 1033پوائنٹس کیبینڈ میں رہا۔ بازارمیں آج 46کروڑ شیئرز کے سودے 25ارب روپے میں طے ہوئے۔
اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 88ارب روپے کم ہو کر 9ہزار 395ارب روپے ہے۔
0 42 Less than a minute