اہم خبرپاکستانتازہ ترین

پٹرول کی قیمت میں اضافہ کا امکان

اسلام آباد: ایندھن کی قیمتوں میں یکے بعد دیگرے ریلیف کے بعد 31 جنوری کو اگلے پندرہ روزہ جائزہ میں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ہے۔

مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایندھن کی قیمتوں میں متوقع اضافہ بین الاقوامی تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہے۔

ایک سرکاری عہدیدار نے اخبار حق کو بتایا کہ 31 جنوری 2024 کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کا اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button