پاکستان

پنجاب میں نمونیا سے مزید 14 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 979 بچے نمونیا کا شکار ہوئے جب کہ نمونیا کے باعث 14 بچے دم توڑ گئے۔، رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 208 ہو گئی
رواں سال کے پہلے 24 دنوں میں صوبے میں نمونیا سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 208 ہو گئی جب کہ نمونیا کے مریضوں کی تعداد بھی 10 ہزار 520 ہو گئی۔
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف لاہور میں 197 بچوں میں نمونیا کی تصدیق ہوئی، لاہور میں نمونیا کے باعث 2 بچے جاں بحق ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button