
نیوہیمپشائر میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے صدر جو بائیڈن کی آواز سے مشابہہ فون کال کرکے ووٹروں کو پرائمری انتخابات ووٹ ڈالنے کے لیے آنے روکا گیا تھا۔
اٹارنی جنرل جان فارمیلا نے بتایا ریکارڈ شدہ پیغام متعدد ووٹروں کو بھیجا گیا تھا جو بظاہر ووٹنگ میں خلل ڈالنے اور اس میں شرکت محدود کرنےکی غیر قانونی کوشش تھی۔
انہوں نے کہا کہ ووٹرز کو اس پیغام کے مندرجات مکمل طور پر نظر انداز کر دینے چاہیئں۔