علاقائی

عظمت صحابہ و اہلبیت کی ناموس پر بچہ بچہ قربانی کے لیے تیار ہے،معاویہ اعظم

حویلیاں (بیورورپورٹ )عظمت صحابہ و اہلبیت کی ناموس پر اہلسنت کا بچہ بچہ قربان ہونے کے لیے تیار ہے قرآن کی تعلیمات کو چھوڑ کر ہم غیروں کے نقش قدم پر چل کر ناکام رہے ہیں جسکی وجہ آج ہم پوری دنیا میں مسلمان پستی کا شکار ہیں پاکستان ہمارے بزرگوں کی محنت کا نتیجہ ہے ملک میں اصحابہ کی ناموس کو محفوظ بنانے کے لیے قانون کی عملداری انتہائی ضروری ہے اہلسنت والجماعت چمبہ سرکل کے زیر اہتمام مدرسہ علوم الاسلامیہ میں دستارفضیلت و۔کاتب قرآن۔کانفرنس سے حاجی نواز خان جدون حاجی ایاز خان تحصیل صدر مولانا جاوید فاروقی جنرل سیکٹری مفتی طفیل معاویہ مولانا عبدالوحید مفتی ابرار خان و دیگر کا خطاب دس بچوں کے قرن کریم حفظ مکمل کرنے پر دستار بندی علاقہ بھر کے جید علما کرام سیاسی سماجی شخصیات اور عوام الناس کی بھرپور شرکت کی ان خیالات کا اظہار سابق ایم۔پی۔اے جھنگ علامہ معاویہ اعظم نے کیا انھوں نے کہا پاکستان میں ہماری جہدوجہد نفاذ دین محمدی ہے اس ملک کے قیام سے لیکر آج تک ہمارے اکابرین کی قربانیاں دیتے آرہے ہیں صحابہ کی جماعت کی ناموس کی لیے ہم مرتے دم تک کام کرتے رہیں گے صحابہ کی ہی جماعت نے یہ دین ہم تک پہنچایا ہے اور اب انکی عظیم ہستیوں پر پاکستان کے اندر مختلف حیلے بہانوں سے تنقید کی جارہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button