دنیا

گزشتہ سال 28 کروڑ زائرین کی مسجد نبوی آمد

جدہ:گزشتہ سال کے دوران 28 کروڑ سے زیادہ زائرین مسجد نبوی آئے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ نے کہا ہےکہ نمازیوں کی آسانی کے لیے معیاری خدمات اور سہولیات کی فراہمی کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ زائرین مسجد نبوی میں اطمینان و سکون کے ساتھ عبادت کرسکیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button