سائنس و ٹیکنالوجی

چاند کی طرف بھیجا گیا امریکی خلائی جہاز ’پریگرین لینڈر‘ تباہ

امریکہ کا چاند کی جانب بھیجا گیا خلائی جہاز بحرِ اوقیانوس کے اوپر تباہ ہوگیا ہے

چاند کی طرف بھیجا گیا خلائی جہاز پریگرین لینڈر دورانِ سفر تکنیکی خرابی کا شکار ہوگیا تھا اور اس کے چاند پر پہنچنے کے امکانات بالکل ختم ہو گئے تھے

س صورتحال میں پریگرین لینڈر کو چاند پر بھیجنے والی کمپنی نے ریموٹ کے ذریعے اسے بحرِ اوقیانوس کے اوپر تباہ کردیا۔

یہ خلائی جہاز امریکی شہر پٹس برگ میں واقع نجی کمپنی ایسٹروبوٹک کا تھا جس کا رُخ زمین کی طرف کر کے اسے تباہ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button