
امریکی صدر جو بائیڈن نے ایران کو پاکستان پر حملہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین جھڑپوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کو خطے میں ’اچھا نہیں سمجھا جاتا ہے۔
جھڑپوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بائیڈن نے کہا: "جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایران اس خطے میں خاص طور پر پسندیدہ نہیں ہے
وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر حملہ خطے میں ایران کے عدم استحکام پیدا کرنے والے رویے کی ایک اور مثال ہے۔