پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی کاروباری دن رہا اور 100انڈیکس 170پوائنٹس کی کمی سے 63,567پر بند ہوا۔مارکیٹ میں آج 42 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا اور شیئرز مارکیٹ کی کاروباری مالیت 18.5 ارب روپے رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 21ارب روپے کم ہو کر 9310ارب روپے رہ گئی۔
0 40 Less than a minute