کھیل

پاکستان کیخلاف شاندار کارکردگی’ پیٹ کمنز پلئیر آف دی منتھ قرار

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلئیر آف دی منتھ کا ایوارڈ لے اڑے۔ پیٹ کمنز کو دسمبر کی کارکردگی پرپلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیاہے۔
آسٹریلوی کپتان نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
اس کے علاوہ پلئیر آف دی منتھ کی نامزدگیو ں میں بنگلہ دیش کے تیج الاسلام ‘ نیوزی لینڈ کے گلین فلپس بھی نامزد ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button