عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو 9 مئی کے کیس میں ضمانت پر گرفتار کیا گیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو عدالت سے گرفتار کر لیا گیا، ان کے خلاف میٹرو بس سٹیشن سکستھ روڈ پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
شیخ رشید کو اس کیس میں پہلے گرفتار کیا گیا تھا۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ان کیسوں سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، میں 9 مئی کو یہاں موجود نہیں تھا۔