اسلام آباد:اداکارہ ہانیہ عامر نے کہاکہ شوبز انڈسٹری میں اداکارہ صبا قمر کا کو ئی مقابل نہیں ہے۔ انہوں نے ایک حالیہ ویڈیو کلپ میں کہا ہے کہ اداکارہ صبا قمر اپنی مثال آپ ہیں اور ان جیسا کوئی بھی نہیں ہے۔ صبا اپنے ہر پراجیکٹ میں منفرد نظر آتی ہیں اور وہ ان کے کام سے بہت متاثر ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی خواہش کہ وہ ان کے ساتھ کام کریں ۔تاہم دوسری جانب صبا قمر نے بھی ہانیہ عامر کے اچھے الفاظ کا تعظیم کے ساتھ خیر مقدم کیا۔ اس نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ہانیہ عامر کا مذکورہ بالا ویڈیو کلپ پوسٹ کرتے ہوئے”لو یو” لکھا ہ
0 43 Less than a minute