دنیا

ڈو نلڈ ٹرمپ ری پبلکن کاکس میں سرفہرست صدارتی امیدوار

امریکہ کی ریاست آئیوا میں ری پبلکن کاکس میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر سرفہرست صدارتی امیدوار بن کر ابھرے ہیں۔ آئیوا کاکس میں ابھی یہ بات بھی سامنے نہیں آئی کہ دوسرے نمبر پر ری پبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار کون منتخب کیا گیا ہے۔

آئیوا کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی 23 ڈگری رہا مگر سخت سردی کے باوجود آئیوا کاکس میں ری پبلکن پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے نومبر کے صدارتی الیکشن میں اپنا امیدوار چننے کے لیے بحث و مباحثے میں حصہ لیا اور ووٹ ڈالے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button