انتخاباتپاکستان

ٹکٹوں پر اختلافات میں شدت’ نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب راجہ عتیق سرور بھی مستعفی

مری: مری میں ٹکٹوں کی تقسیم پر مسمل لیگ ن میں شدید اختلافات سامنے آنے لگے۔ شاہد خاقان عباسی کے بعدنائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب راجہ عتیق سرور بھی مستعفی ہوگئے’ راجہ عتیق سرور نے کہا کہ پارٹی نے خود دعوت دی کہ شاہد خاقان اور سردار مہتاب کے ساتھ جاؤں۔
راجہ عتیق سرورنے کہا کہ پی پی6 کا ٹکٹ پی پی7 کو دینا مری اور کوٹلی ستیاں کے عوام کی توہین ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button