مصنوعی ذہانت (اے آئی) ترقی یافتہ معیشتوں میں 60 فیصد ملازمتوں پر اثر انداز ہوگی
آئی ایم ایف کی سربراہ نے ایک انٹریو میں کہا کہ ترقی یافتہ معیشتیں، کچھ ابھرتی ہوئی مارکیٹیں میں اپنی ملازمتوں کے 60 فیصد متاثر ہونے کا مشاہدہ کرنے جا رہی ہیں
آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آدھی ملازمتوں پر اے آئی کا منفی اثر پڑے گا جبکہ باقی نوکریوں پر اے آئی کی وجہ سے پیداواری صلاحیت میں اضافے سے فائدہ ہو سکتا ہے۔