اسلام آباد::صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظورکرلیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت منظور کیا۔\932
0 105 Less than a minute