انٹرٹینمنٹتازہ ترین

پاکستانیوں نے 2023 میں یوٹیوب پر کیا دیکھا؟

سال 2023 میں سوشل میڈیا پر دلچسپ رجحانات دیکھنے میں آئے جس میں پاکستانی یوٹیوب پر مختلف قسم کے مواد پر نمایاں اسکرین ٹائم گزارتے دیکھے گئے

دوکسی بھائی اور سیسٹروولوجی سے لے کر معاذ صفدر ورلڈ تک کئی پاکستانی تخلیق کار یوٹیوب کی فہرست میں شامل ہو چکے ہیں۔

جیو ٹیلی ویژن کی ‘تیری بن’ کی قسط نمبر 57 کو پاکستانی سامعین کی طرف سے زبردست تعریف اور پہچان حاصل ہوئی ، جو پاکستان میں سب سے زیادہ ٹرینڈنگ ویڈیو کی فہرست میں سرفہرست ہے۔

یوٹیوب کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستانی سامعین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہونے والے تخلیق کاروں میں زمزم الیکٹرانکس ٹریڈنگ شامل ہے، اس کے بعد ڈکی بھائی (اصل نام سعد الرحمان) کا نام آتا ہے

یوٹیوب چینلز جیسے سیسٹروولوجی ، معاذ صفدر ورلڈ اور اعجاز انصاری فوڈ سیکریٹس بھی ٹاپ تخلیق کاروں کی فہرست میں شامل ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button