اہم خبرتازہ ترین

کوہاٹ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت4 ہلاک

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں تین پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک شہری ہلاک ہوا۔

لاچی پولیس کے پبلک ریلیشن آفیسر (پی آر او) فضل نعیم کی طرف سے جاری بیان کے مطابق شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں میں لانس نائیک کانسٹیبل امجد ، لانس نائیک کانسٹیبل جنید اور کانسٹیبل وقار شامل ہیں۔

لکی مروات کے ایک رہائشی نور محمد بھی جاں بحق ہوگیا۔ کوہاٹ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فرحان خان نے بھی اخبار حق ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button