
میڈرڈ: تارکین وطن کے حقوق کے ایک گروپ نے کہا کہ 2023 میں سمندر کے راستے اسپین پہنچنے کی کوشش کرتے ہوئے کم از کم 6,618 تارکین وطن ہلاک یا لاپتہ ہوگئے ۔۔
شرمناک” اعداد و شمار پچھلے سال ریکارڈ کی گئی تعداد سے تقریباً تین گنا زیادہ ہے۔
اس تنظیم کے مطابق ان میں مجموعی طور پر 384 بچے شامل ہیں
زیادہ تر ہلاکتیں اٹلانٹک کے راستے ہجرت کرنے کے دوران ہوئیں