دنیا

سپین پہچنے کی کوشش میں سال2023 میں 6,618 تارکین وطن ہلاک یا لاپتہ ہوئے

میڈرڈ: تارکین وطن کے حقوق کے ایک گروپ نے کہا کہ 2023 میں سمندر کے راستے اسپین پہنچنے کی کوشش کرتے ہوئے کم از کم 6,618 تارکین وطن ہلاک یا لاپتہ ہوگئے ۔۔

شرمناک” اعداد و شمار پچھلے سال ریکارڈ کی گئی تعداد سے تقریباً تین گنا زیادہ ہے۔

اس تنظیم کے مطابق ان میں مجموعی طور پر 384 بچے شامل ہیں

زیادہ تر ہلاکتیں اٹلانٹک کے راستے ہجرت کرنے کے دوران ہوئیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button