پاکستان

توشہ خانہ ریفرنس’ نیب گواہان کی فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں نیب گواہان کی فہرست سامنے آگئی
نیب بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف20گواہ پیش کرے گا۔ گواہان کی فہرست میں ایک وعدہ معاف گواہ بھی شامل ہے۔
تحفے کا پرائیویٹ طور پر تخمینہ لگانے والے صہیب عباسی بطور وعدہ معاف گواہ پیش ہوں گے۔ سابق وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری اور ڈپٹی ملٹری سیکرٹری بھی گواہان میں شامل ہیں۔
ڈپٹی قونصلیٹ جنرل دبئی رحیم اللہ’ توشہ خانہ کے سیکشن افسران بھی گواہوں کی فہرست میںشامل ہیں’ پی ایم افس کے اسسٹنٹ سیکرٹری پروٹو کول زاہد سرفراز بھی نیب کے گواہوں میں شامل ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button