بیجنگ۔چین نے کائنات کے پراسرار عارضی مظاہر کا مشاہدہ کرنے کے لیے ایک نیا فلکیاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا جس کا مقصد غیر معمولی کائناتی تغیروتبدل کے رازوں کو کھوجنا ہے ۔ اس سیٹلائٹ کا نام آئن سٹائن پروب (ای پی ) ہے۔ یہ لانچ لانگ مارچ سیریز کیریئر راکٹوں کا 506 واں مشن ہے ۔ ■
0 55 Less than a minute