دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

چین نے کائناتی تغیر وتبدل کے مشاہدے کے لیے نیا سیٹلائٹ لانچ کردیا

بیجنگ۔چین نے کائنات کے پراسرار عارضی مظاہر کا مشاہدہ کرنے کے لیے ایک نیا فلکیاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا جس کا مقصد غیر معمولی کائناتی تغیروتبدل کے رازوں کو کھوجنا ہے ۔ اس سیٹلائٹ کا نام آئن سٹائن پروب (ای پی ) ہے۔ یہ لانچ لانگ مارچ سیریز کیریئر راکٹوں کا 506 واں مشن ہے ۔ ■

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button