پاکستان

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024 کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔حج معاہدے پر سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ اور پاکستان کے وزیر مذہبی امور انیق احمد نے دستخط کیے۔ پاکستانی عازمین حج کو بہتر سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ انیق احمد نے کہا کہ پاکستانی عازمین حج کو منیٰ میں خصوصی جگہ دی جائے گی اور اس کے نرخ بھی کم کیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button