علاقائی

چوری ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں ، تاجر سراپا احتجاج

حویلیاں(بیورورپورٹ)حویلیاں کی ایوان تجارت نے چوری ڈکیتی اور راہزنی کی ہونے والی وارداتوں کے خلاف فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز کردیا احتجاجی اجلاس سردار ناصر، سہراب احمد، عابد شاہ، سردار مظہر، فیصل رفیق و دیگر کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حویلیاں شہر کے اندر اوپر تلے چوری ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں پر احتجاج کرتے ہوئے کہا حویلیاں کے شہری اور بالخصوص تاجر برادری عدم تحفظ کا شکار ہوچکے ہیں ایک ہفتے میں تین تاجروں کی ڈکیتی کی وارداتیں رونما ہوچکی ہیں گن پوائنٹ پر تاجروں کو لوٹا گیا پولیس کی جانب سے کوئی خاص کاروائی سامنے نہیں لائی گی جس کی وجہ سے عام لوگوں اور تاجروں میں خوف ہراس بڑھ رہا ہے انھوں ایس۔پی حویلیاں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان چوری ڈکیتی کی وارداتوں کو روکنے اور چوروں ڈکیتوں کو گرفتار کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button