پاکستانتازہ ترین

حکومت نے 9 مئی کے واقعات کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد: حکومت نے 9 مئی کے واقعات کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی 9 مئی سے متعلق واقعات کا جائزہ لے گی اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے سفارشات مرتب کرے گی۔ کابینہ کمیٹی 4 ارکان پر مشتمل ہوگی۔ نگران وزیر قانون کمیٹی کے کنوینر ہوں گے۔ کابینہ کمیٹی 9 مئی کے واقعات کی وجوہات اور پس پردہ عناصر اور سہولت کاروں کو سامنے لائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button