مائیکروسافٹ نے کمپیوٹر کے” کی بورڈ ” میں ایک نیا بٹن متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔جسے دبانے سے مصنوعی ذہانت کا سافٹ وئیر جسے” اے آئی چیٹ باٹ” کہا جاتا ہے، فعال ہو جائے گا۔۔مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ وہ "ونڈوز آپریٹنگ سسٹم” پر کام کرنے والے اپنے نئے پرسنل کمپیوٹرز میں ایک نئی” کی” شامل کر رہا ہے جس کو "پائلٹ کی” کہا جائے گا۔۔۔کوپائلٹ(Copilot) مصنوعی ذہانت کا ایک سافٹ ویئر ہے جسے” گٹ ہب” اور "اوپن اے آئی” نے تیار کیا ہے اور یہ سافٹ ویئر” کلاؤڈ” پر موجود ڈیٹا کے استعمال سے اپنا جواب تیار کرتا ہے۔ کلاؤڈ کمپیوٹر ڈیٹا کا ایک وسیع نظام ہے جس میں بہت زیادہ ڈیٹا موجود ہے
0 42 Less than a minute