اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مزید گھیرا تنگ’9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عداالت نے طلب کرلیا۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نو مئی2023 کو جی ایچ کیو پر حملہ’ تصاویر جلانے اور لوگوں کو اکسانے کے مقدمات درج ہیں’ جن کی سماعت راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔
عدالت نے انہی کیسز میں عمران خان کو9 جنوری کو طلب کیا ہے’بانی چیئرمین پی ٹی آئی9مئی کے تمام کیسز میں مرکزی ملزم کے طور پر نامزد ہیں۔
0 41 Less than a minute