انتخاباتپاکستان

الیکشن ٹریبونل نے شیخ رشید اور اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے

راولپنڈی: الیکشن ٹربیونل نے شیخ رشید اور اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظورکرلئے
راولپنڈی کے الیکشن ٹربیونل نے اعجاز الحق کے کاغذات فر ریٹرننگ افسر کے اعتراضات کہ مسترد کر دیا ا ور راولپنڈی کے حلقہ این اے55 سے ان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔
الیکشن ٹربیونل نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے حلقہ این اے56اور57 سے کاغذات منظور کرلئے۔
دوسری جانب سابق وزیر فواد چوہدری کے جہلم کی 2 نشستوں سے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی جس میں ٹربیونل نے کل کیلئے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے۔
فواد چوہدری کے وکیل نے ٹربیونل میں موقف اپنایا کہ ان کے موکل کو الیکشن سے باہر رکھنے کے لئے بوگس اعتراض عائد کئے جا رہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button