پاکستان

عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں’ پیمرا

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی تقاریر روکنے کے الزام پر پیمرا کو ٹی وی چینلز کو رپریشرائزڈنہ کرنے کا حکم دیا جس پر پیمرا نے کہا کہ عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔
لاہور ہائی کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹی وی چینلز پر تقریر نشر نہ ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت مکمل ہوگئی۔ سماعت جسٹس شمس محمود مرزا نے کی۔
ہائی کورٹ نے عمران خان کی درخواست نمٹاتے ہوئے کہا کہ پیمرا ٹی وی چینلز کو پریشرائزڈ نہ کرے۔ پیمرا نے عدالت میں کہا ہے کہ درخواست گزار کی تقریر نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button