اہم خبرتازہ ترینجرائم

کراچی میں میاں بیوی کی لڑائی میں بیچ بچاؤ کرانے آیا کرایہ دار قتل

کراچی (کرائم نیوزڈیسک) کراچی میں میاں بیوی کے درمیان لڑائی میں بیچ بچاؤ کرانے آیا شخص قتل ہوگیا۔پولیس کے مطابق موسی کالونی میں مکان مالک میاں بیوی میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوا تو 25 سالہ کرائے داربیچ بچا کرانے پہنچا۔پولیس نے بتایاکہ ملزم شوہر کے ہاتھ میں موجود قینچی کرائے دار کی گردن پر لگنے سے اس کی موت ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ میاں بیوی واقعے کے بعد فرار ہوگئے، ان کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق مقتول کرائے دار کی لاش عباسی اسپتال منتقل کردی گئی اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔کراچی میں میاں بیوی کے درمیان لڑائی میں بیچ بچا کرانے آیا شخص قتل ہوگیا۔پولیس کے مطابق موسی کالونی میں مکان مالک میاں بیوی میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوا تو 25 سالہ کرائے داربیچ بچا کرانے پہنچا۔پولیس نے بتایاکہ ملزم شوہر کے ہاتھ میں موجود قینچی کرائے دار کی گردن پر لگنے سے اس کی موت ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ میاں بیوی واقعے کے بعد فرار ہوگئے، ان کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق مقتول کرائے دار کی لاش عباسی اسپتال منتقل کردی گئی اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button