علاقائی

سوات پریس کلب کے نومنتخب کابینہ کو مبارکباد کا سلسلہ جاری

سوات(نوید خان)سوات پریس کلب کے نومنتخب کابینہ کو مبارکباد کا سلسلہ دوسری روز بھی جاری، مختلف سیاسی وسماجی شخصیات کا سوات پریس کلب آمد، نومنتخب عہدیداروں کو ہارپہنا کر مبارکباد پیش کی، اس موقع پر اقبال روان ایڈوکیٹ، نویداللہ خان، ظفر حیات عرف سپین خان، تحریک لبیک کے مولانا رضاخان اورسردار شہزاد گوجر نے سوات پریس کلب وسوات یونین آف جرنلسٹس اور گورننگ باڈی کے نومنتخب عہدیداروں کو ہار پہناکر مبارکباد دی اور توقع ظاہر کی کہ نومنتخب کابینہ صحافیوں کی فلاح و بہبود اور علاقے کے ترقی کے لئے کردار ادا کرینگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button