علاقائی

حویلیاں ہاسپٹل میں سہولیات نام کی کوئی چیز نہیں ، جمال خان

حویلیاں(بیورورپورٹ)حویلیاں ہاسپٹل میں سہولیات نام کی نہیں دے رہے سوائے ریفر چٹ کے اگر کوئی مریض ڈیلوری کیس یا بچوں کے ختنے کروانے حویلیاں ہاسپٹل پہنچتا ہے تو اسکے جیب خالی کر کے بھیجا جاتاہے حویلیاں ہاسپٹل کا ماحول کو درسیمت کیا جائے عوام کی سہولیات کے لییقاہم کییگے کسی بھی ادارے کے ملازمین کو غفلت پر باز پرس کرنا اعلی حکام کی زمہ داری ہے حویلیاں ہاسپٹل کا جو ایشو ہے اس میں ملوث لوگوں کی انکوائری کی جائے اگر گلٹی ثابت ہو تو ان لوگوں پر محکمہ کی جانب سے ایکشن لیا جائے ان خیالات کا اظہار رہنما سٹوڈنس جمال خان اور سابق کونسلر احسان خان جدون نے کیا انھوں ڈی سی ایبٹ آباد ڈی۔ایچ۔ او ایبٹ آباد سے مطالبہ کیا کہ جو لوگ حویلیاں ہاسپٹل کے ماحول بگاڑ رہے ہیں انھیں حویلیاں ہاسپٹل سے تبدیل کر کے ایسے افراد کو تعینات کریں جو ہماری ماں بہنوں بچیوں اور بزرگوں کو عزت واحترام سے ٹریٹ کرسکیں انھوں نے کہا جو ماحول اس وقت حویلیاں ہاسپٹل کابن چکا ہے کسی بڑے سانحے کی طرف جاتا دیکھائی دے رہاہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button