
لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماؤں سردار لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے دونوں رہنماوں کو لاہور سے گرفتار کیا۔
لطیف کھوسہ کے بیٹے نے گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا کہ ان کے والد کو لاہور سے پولیس نے گرفتار کیا۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج سے قبل ہی پولیس نے صدر گول چکر سے والد لطیف کھوسہ کو گرفتار کیا۔
اس کے علاوہ پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجا کو بھی لاہور سے گرفتار کر لیا۔